Top Story

بلوچستان واقعہ،ہائیکورٹ کا نوٹس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرنگرانی مقتولہ کی قبر کشائی

فوٹو:فائل کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں جوڑے کے قتل کا نوٹس لے لیا، عدالت عالیہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل طلب کر لیا، دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے بانو ستک زئی اور احسان اللہ سمالانی کے قتل کا…
Read More...

عافیہ صدیقی کیس ، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے تحریری حکم جاری کیا،…
Read More...

گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کو چیلنج کر دیا

فوٹو:فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کو چیلنج کر دیا۔ علی امین گنڈاپور اور سپیکر صوبائی اسمبلی نے ارکان کی گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا، درخواست میں وفاقی حکومت، رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ، گورنر، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔…
Read More...

پاکستان

اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

فوٹو:فائل نیویارک:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے، جہاں وہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں…
Read More...

National

کالم

کھیل

نیا ٹیلنٹ بنگلادیش پہنچتے ہی ٹھس،پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

فوٹو : فائل ڈھاکا : نیا ٹیلنٹ بنگلادیش پہنچتے ہی ٹھس،پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، بنگلادیش نے پاکستان کو باآسانی ہرا دیا، 111 رنز کا ہدف بنگال ٹائیگرز نے 15 اعشاریہ 3 اوورز میں پورا کر لیا۔ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا پاکستان ٹیم پورے 20 اوورز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں