بھارتی حمایت یافتہ خوارجی دہشتگردوں کی ژوب میں دراندازی کی کوشش ناکام، 33 ہلاک
فوٹو: آئی ایس پی آر
ژوب : بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز نے ایک اور بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 33 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ کارروائی 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کے دوران عمل میں آئی۔…
Read More...